افغانستان: کابل میں آپریشن کے دوران امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی اتحادی نیٹو مشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی کہ ’29 اگست کو افغانستان میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی سروس ممبر ہلاک ہوگیا‘۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بھارت نے مسلمانوں سمیت 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

نئی دہلی: مودی حکومت نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت ختم کرتے ہوئے انھیں ’غیر ملکی‘ قرار دے دیا۔ مودی سرکار کی جانب سے بھارت کو ہندو ریاست بنانے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور مسلمانوں کے بعد دیگر اقلیتوں کا بھی بھارت میں رہنا مشکل مزید پڑھیں

مودی حکومت کا بھارتی مسلمانوں پر پاکستان کی حمایت کا الزام

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں پر کشمیر کے معاملے میں پاکستان کی حمایت کرنے کا الزام عائد کردیا۔ وزیر برائے ترقی انسانی وسائل پرکاش جاوادیکر نے کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حکومتی پالیسی پر تنقید اس لیے کی تاکہ مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمان کو معطل کرنے کے فیصلے پر شدید ردِعمل

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے پارلیمان کو معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ارکان پارلیمان اور بغیر معاہدے کے یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج یا ’نو ڈیل بریگزٹ‘ کے مخالفین نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن سمیت متعدد شہروں میں ہزاروں افراد نے بدھ کی رات مظاہرے مزید پڑھیں

کشمیر کیلئے ہمدردی کے ساتھ امریکا کا عسکریت پسندی کے خاتمے کا مطالبہ

واشنگٹن: مزید امریکی قانون سازوں نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے جس سے امریکی کانگریس میں کشمیری عوام کے لیے دو طرفہ حمایت ظاہر ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جہاں امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر مودی سرکار کو نوٹس

نئی دلی: بھارتی چیف جسٹس رانجن گوگوئی نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستوں کو قابلسماعت قرار دیتے ہوئے مودی سرکار سے جواب طلب کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی عدالت عظمیٰ میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کر کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی، بھارتی مزید پڑھیں

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں یک طرفہ اقدام واپس لینا ہوگا، برطانوی پارلیمانی وفد

اسلام آباد: برطانوی پارلیمانی وفد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا یک طرفہ اقدام واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی پارلیمانی وفد نے اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام سے ملاقات مزید پڑھیں

20 دن سے جاری کرفیو میں کشمیری آزادی اور حقوق سے محروم ہیں، راہول گاندھی

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو اور پابندیوں پر کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ 20 روز سے کشمیری عوام آزادی اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اپوزیشن رہنماؤں اور بھارتی صحافیوں نے بھی مقبوضہ وادی کی مزید پڑھیں

مودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی

پیرس: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر سے ملاقات کے دوران روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتےہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان فرانس میں مزید پڑھیں

جی 7 سربراہی اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی غیر اعلانیہ شرکت پر امریکہ حیران

جواد ظریف نے سربراہی اجلاس کے موقع پر جمعہ کے روز پیرس میں صدر ایمانوئل میکخواں سے بھی ملاقات کی تھی۔ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات اس وقت سے کشیدگی کا شکار ہیں جب گذشتہ برس امریکہ نے یک طرفہ طور پر سنہ 2015 میں ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے سے دستبرداری کا مزید پڑھیں