وزیراعظم کا جرمن چانسلر سے رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کےغیرقانونی اقدام پر بات چیت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ممکنہ جھوٹے فلیگ آپریشن کے خدشے کااظہار کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، سلامتی کونسل کا اعلامیہ جاری

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر ہونے والے سلامتی کونسل کے بند کمرہ  مشاورتی اجلاس سے متعلق اپنی ویب سائیٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں

امریکا، پاکستان نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں پر عائد پابندیاں اٹھا لیں

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے اپنے ملک میں پاکستانی سفارتکاروں اور سفارتی عملے پر گزشتہ سال 25 میل تک سفر اور دیگر پابندیاں ختم کردی ہیں۔ واشنگٹن میں موجود سفارتی مبصرین نے ڈان کو بتایا کہ اسلام آباد نے بھی امریکی سفارتکاروں پر گزشتہ سال عائد کی گئی پابندیاں مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا وزیراعظم کو خط، ملاقات کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد / نیو یارک: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کئی سالوں تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات: انڈیا کے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم گرفتار

انڈیا کے مرکزی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کر لیا ہے تاہم چدمبرم کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ چدمبرم سے رشوت کے بدلے غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے الزامات کی تحقیقات جاری مزید پڑھیں

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے اس ہفتے ملاقات میں کشمیر پر بات کروں گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ کشمیرایک پیچیدہ مسئلہ ہے وہاں ہندو بھی ہیں اورمسلمان بھی، مزید پڑھیں

ناروے مسجد حملہ: ملزم کی عدالت میں پیشی،

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی عدالت میں 21 سالہ شخص کو پیش کیا گیا جس پر دس اگست کو اوسلو شہر کے نزدیک ایک مسجد پر حملہ کرنے اور ‘دہشت گردی’ کے الزامات عائد ہیں۔ فلپ مانشاؤس نامی شخص کے چہرے اور گردن پر چوٹوں اور خراشوں کے نشانات تھے۔ مسجد پر حملے کے علاوہ مزید پڑھیں

سربراہ کے بھائی کے قتل سے امن مذاکرات متاثر نہیں ہونگے، افغان طالبان

کابل/دوحہ: افغان طالبان نے امن عمل کے حوالے سے معنی خیز مذاکرات کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسجد حملے میں طالبان سربراہ کے بھائی کے قتل سے امریکا کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں ہوں گے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ایک رہنما نے نامعلوم مقام سے ٹیلی مزید پڑھیں

متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، کینیڈا

اوتاوا / اسلام آباد: کینیڈین حکومت نے کہا ہے کہ وہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ با معنی مذاکرات کیے جائیں۔ وزیر مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام پر کڑی تنقید

نئی دہلی: بھارت کے نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں کرفیو نافذ کرنے پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امرتیہ سین نے این ڈی ٹی وی کو انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے زور دیا کہ تمام مزید پڑھیں