انڈیا کے زیر انتظام کشمیر پر سیکیورٹی شکنجہ پھر سخت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مزید جھڑپوں کے بعد وادی اور دیگر علاقوں میں دوبارہ پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دس دن سے مواصلات پر کڑی پابندیوں میں ہفتے کو اس وقت نرمی کر دی گئی مزید پڑھیں

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان جانے مزید پڑھیں

افغان فضائیہ کے مدرسے پر حملے میں 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ کی تصدیق

سان فرانسسكو: اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ ایک ماہ قبل افغان فضائیہ کی بمباری میں جاں بحق ہونے والے بچے ایک مدرسے کے طالب علم تھے اور حملے کے وقت مدرسے میں مذہبی تقریب جاری تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ دی ہے مزید پڑھیں

جوہری معاہدے سے نکل رہے ہیں، ایران پر پابندیاں لگیں گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ 2015 میں ہونے والے ایران جوہری معاہدے سے نکل رہا ہے اور ایران کے خلاف سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے سے امریکی اور امریکہ کے اتحادیوں کو محفوظ کرنا تھا لیکن اس معاہدے نے ایران کو مزید پڑھیں

ہولی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈونسٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

معروف ہولی وڈ اداکارہ کرسٹن ڈونسٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پیپل میگزین کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے ترجمان نے ایک بیان کے ذریعے اعلان کیا کہ 36 سالہ کرسٹن ڈونسٹ نے صحت مند بیٹے کو جنم دیا۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ اداکارہ اور بچے دونوں کی صحت بالکل ٹھیک ہے جبکہ مزید پڑھیں

دبئی ایئر پورٹ پر واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند

لاہور۔ دبئی ایئر پورٹ پر واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی گئی ہے جس کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی ایئر پورٹ پر ایندھن فراہم کرنے والی کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو سپلائی روک دی مزید پڑھیں

امریکا ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار، یورپی یونین معاہدے کی پاسداری پر متفق

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کردیا تاہم دیگر فریقین نے معاہدے کی پاسداری پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔ خطاب کے فوراً بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا حملہ، ضلعی گورنر سمیت 15 اہلکار ہلاک

کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع خواجہ عمری میں طالبان نے حملہ کرکے ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ضلعی پولیس کے نائب سربراہ رمضان علی موسینی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا مزید پڑھیں

شام پر حملہ روس کے رویے اور بشارالاسد کی ہٹ دھرمی کے باعث کیا، برطانوی وزیراعظم

 لندن: برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے نہتے عوام پر کیمیائی گیس کے استعمال کے واضح شواہد ملے ہیں اس لیے شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے مشترکہ میزائل حملے کی ذمہ دار دراصل شامی حکومت خود ہے۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے شام پر میزائل حملے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب دھماکا، 4 فلسطینی شہید

 غزہ: اسرائیلی سرحد کے قریب احتجاج کے مقام پر گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں 4  فلسطینیشہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی کے جنوب مشرقی حصے میں ایک گاڑی زوردار دھماکے سے تباہ ہوگئی جس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور سیاہ دھواں فضا میں دور دور مزید پڑھیں