امریکی عدالت نے ایرانی تیل بردار جہاز تحویل میں لینے کے وارنٹ جاری کردیے

جبرالٹر کی عدالت کی جانب سے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑنے کے فیصلے کے ایک روز بعد ہی امریکا کے محکمہ انصاف نے ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیئے۔ واضح رہے کہ 4 جولائی کو جبرالٹر پولیس اور برطانوی اسپیشل فورسز نے 21 لاکھ بیرل ایرانی تیل لے مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو کرپشن سکینڈل: کینیڈین وزیرِاعظم کا قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پاکستان میں کئی وجوہات سے مشہور ہیں۔ ان کا خوش شکل ہونا تو شاید پوری دنیا میں ان کی شہرت کی ایک وجہ ہے لیکن ان کا ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دینا اور کینیڈا کی مساجد میں جا کر مسلمانوں کے تہواروں میں شریک ہونے جیسے اقدامات مزید پڑھیں

امریکی صدر کا وزیراعظم اور مودی سے رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی 16 اگست کو صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی جس میں امریکی صدر مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں دھماکہ، 63 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سنیچر کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں حکام کے مطابق کم سے کم 63 افراد ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بی بی سی کو بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو مزید پڑھیں

شہلا رشید کون ہیں اور کیوں ٹرینڈ کر رہی ہیں؟

کشمیر کی صورتحال: انڈیا میں انسانی حقوق کی کارکن شہلا رشید کے ٹویٹس پر ہنگامہ انڈیا میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کی سابق نائب صدر شہلارشید ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں۔ وہ حال ہی میں تشکیل پانے والی کشمیر عوامی تحریک پارٹی کی مزید پڑھیں

کیا سفر کے دوران کار کی پچھلی سیٹ آپ کے لیے سب سے محفوظ ہے؟

اگر آپ کو کار میں لفٹ مل رہی ہے تو آپ کو یہ خیال آ سکتا ہے کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھنا زیادہ محفوظ ہوگا۔ بہت سے والدین جب گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنے بچوں کو پچھلی سیٹ پر بیٹھنے کے لیے ہی کہتے ہیں۔ لیکن امریکی موٹرنگ تنظیم کی تازہ تحقیق مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ رابطہ،

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسئلے پر خطے میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’(میں نے) اپنے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 16 ویں روز بھی بدستور کرفیو نافذ، مظاہرین کا احتجاج جاری

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو کو 16 روز ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرفیو کے باعث مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ، فون اورٹی وی نشریات بدستور بند ہیں جب کہ حریت رہنما اور سیاسی رہنما بھی گھروں یا جیلوں میں بند ہیں۔ کے ایم ایس کے مطابق کرفیو اور مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس کا جشن کب تک؟

پاکستان کی تشفی کے اعتبار سے مسئلہ کشمیر دو صورتوں میں ہی حل ہو سکتا ہے۔ یا تو کشمیری مزاحمت انڈیا کو سیاسی و اقتصادی طور پر اتنی مہنگی پڑ جائے کہ وہ کسی بھی آبرو بچاؤ فارمولے کے سہارے کشمیر کی جان چھوڑ دے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بین الاقوامی سفارتی و اقتصادی مزید پڑھیں

مہنگائی کی وجہ سے تاجر اور صارفین پریشان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کا پہلا سال صارفین کے لیے نہایت مشکل رہا جس کی وجہ اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں وقتاً فوقتاً اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی رہی، اگست 2018 میں ڈالر 123 روپے مزید پڑھیں