لندن: سکھ رکن پارلیمنٹتنمن جیت نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے گزشتہ سال اخبار “دی ٹیلی گراف” میں مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیزالفاظ پرشدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ لیبرپارٹی سے تعلق رکھنے والے سکھ قانون سازتنمن جیت سنگھ نے برطانوی پارلیمان میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کوگزشتہ برس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ڈورین طوفان: غلط نقشہ دکھانے پر امریکی صدر قانونی گرفت میں آگئے
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ڈورین طوفان سے متاثر ہونے والی ریاستوں کا غلط نقشہ دکھا دیا جس پر انہیں 90 دن تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اوول آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو نیشنل ہریکین سینٹر (این ایچ سی) کا نقشہ دکھا مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کا ملائیشین ہم منصب کو فون، مسئلہ کشمیر پر گفتگو
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشین ہم منصب کو فون کیا اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشین ہم منصب سیف الدین عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا، اس موقع پر ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے کشمیر میں مزید پڑھیں
غیر ملکی میڈیا نے کشمیری نوجوان کی شہادت سے متعلق بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا
سری نگر: غیر ملکی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا ہے اور کشمیری طالب علم کی شہادت پر پردہ ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی۔ قطری میڈیا الجزیرہ، برطانوی اخبار انڈی پنڈنٹ اور امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز کشمیر میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 20 افراد ہلاک
دسپور: بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ فیکٹری کے ملبے تلے درجنوں افراد دب گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب میں رہائشی علاقے میں واقع آتش گیر مواد بنانے والی فیکٹری زوردار دھماکے سے منہدم ہوگئی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی قید میں گزرا بچپن
ملاک الغلیظ اب 16 سال کی ہیں۔ جب وہ 14 سال کی تھیں تو اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں ایک چیک پوسٹ سے انھیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ‘گرفتاری کے بعد مجھے وہ یروشلم میں ایک ملٹری کیمپ میں لے گئے اور مجھ سے تفتیش کی۔ وہ مجھ پر مزید پڑھیں
پاکستان نے ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کردیا
ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں پاکستان نے بھارتی مظالم کا پر دہ چاک کردیا۔ یشیائی پارلیمانی کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے بیرسٹرسیف نے خطاب شروع کیا تو بھارتی مندوبین تقریر رکوانے کے لیے شور شرابا کرتے رہے تاہم شور شرابے کے باوجود بیرسٹر سیف نے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا اور اپنی بات مکمل کی۔ مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر پر چین کے وزیر خارجہ نے احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کردیا
چین کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا تاہم وہ ہفتے کے روز پاکستان آئیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کو بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کے لیے نئی دلی مزید پڑھیں
امریکی سفیر نے طالبان کے ساتھ معاہدے کا مسودہ افغان صدر کو پیش کردیا
کابل: طالبان کے ساتھ معاہدے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور انہیں عسکریت پسند گروپ کے ساتھ مجوزہ معاہدے کا مسودہ دکھا دیا۔ رپورٹ زلمے خلیل زاد دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کئے دور کے دوران تقریباً ایک سال مزید پڑھیں
ایران نے فرانس کو ’جوہری اقدام کے خطرے‘ سے آگاہ کردیا
ایران (ویب ڈیسک)ایران نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ جب تک یورپ اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کرتا اس وقت تک یورینیم کی افزودگی میں کمی کا امکان نہیں ہے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرو سے ٹیلی فونک گفتگو میں واضح مزید پڑھیں