اہم ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس لائیو اسٹریمنگ کی درخواست مسترد۔بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

190 ملین پاؤنڈ کیس لائیو اسٹریمنگ کی درخواست مسترد۔بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

اہم فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم، سماعت 9 دسمبر تک ملتوی November 25, 2026 · اہم خبریں اسلام آباد ہائیکورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر کا منظر جہاں قانونی کارروائی جاری رہی۔   اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

عالمی حالات

سی جے آئی کو ’آپ اس عہدے پر رہنے کے اہل نہیں‘ بولنے والے وکیل کے خلاف بار ایسوسی ایشن نے دائر کیا توہین عدالت کا مقدمہ

سپریم کورٹ آج عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضیوں پر سماعت کرے گی

سپریم کورٹ بدھ (25 نومبر) کو جیل میں قید عمر خالد اور شرجیل امام کی الگ الگ عرضیوں پر سماعت کرے گی۔ ان عرضیوں میں دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں 2020 کے دہلی فسادات کے معاملے میں ان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں۔ مزید پڑھیں

دہلی میں آلودگی کے باعث گریپ-2 کی پابندیاں نافذ

راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی ’انتہائی خراب‘ زمرے میں داخل، ٹھنڈ اور کہرے میں بھی اضافہ

راجدھانی دہلی پر موسم کی دوہری مار پڑ رہی ہے۔ ایک طرف فضائی آلودگی کی وجہ سے سانس لینا دشوار ہو رہا ہے تو دوسری جانب دہلی میں سردی بھی بڑھنے لگی ہے۔ جس کے پیش نظر بزرگوں اور بچوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، اور بڑوں کو بھی احتیاط مزید پڑھیں

پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی وزرا کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف حالیہ بیان بازی کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے وزراء کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی تمام تر توجہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر مرکوز ہے، حکومت معاشی استحکام سے پائیدار معاشی ترقی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں