شاہین شاہ آفریدی کا کامیاب آپریشن

لاہور میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نجی اسپتال میں داخل ہوگئے ۔ شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن کیا گیا ۔ شاہین آفریدی کاکہناہےکہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہا ہوں ۔ انہوں نے سب سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ شاہین شاہ اس سے پہلے ٹی مزید پڑھیں

تھل جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی

تھل جیپ ریلی ایک بار پھر میر نادر مگسی نے جیت لی۔ میر نادر مگسی نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کیا۔ میر نادر مگسی نے 2 گھنٹے 10 منٹ اور 15 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا۔ آصف فضل چوہدری نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 12 منٹ اور 16 سیکنڈ میں طے مزید پڑھیں

تھل جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی

تھل جیپ ریلی ایک بار پھر میر نادر مگسی نے جیت لی۔ میر نادر مگسی نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کیا۔ میر نادر مگسی نے 2 گھنٹے 10 منٹ اور 15 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا۔ آصف فضل چوہدری نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 12 منٹ اور 16 سیکنڈ میں طے مزید پڑھیں

سی ایس ایس کے خصوصی امتحان کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے خصوصی امتحان کا اعلان کر دیا ہے۔ 4 مئی 2023 کو سی ایس ایس خصوصی امتحان کا انعقاد ہو گا۔ ایف پی ایس سی کے مطابق خصوصی امتحان کے شیڈول اور شرائط کا پبلک نوٹس بھی جاری کردیے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے علاوہ دیگر صوبوں مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر پاکستان کو معاوضہ ملنے کی راہ ہموار

ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ملک پاکستان کو معاوضہ ملنے کی راہ ہموارہو گئی ہے. اس بات کی امید مصر کے سیاحتی مرکز شرم الشیخ میں دو ہفتے سے ہونے والی کوپ 27 کانفرنس کے معاہدہ کے بعد ہوئی ہے. اقوام متحدہ کی چھتری کے نیچے ماحولیاتی تبدیلی پر کوپ 27 کے اجلاس میں‌ مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لیے جدید بسوں کا ایک اور ریڈ لائن منصوبہ

کراچی میں جدید سہولیات سے آراستہ گرین اور اورنج لائن چلنے کے بعد بس ریپڈ ٹرانسپورٹ پروجیکٹ کی تیسری لائن ریڈ لائن کی تعمیر کے کام آغاز ہوگیا۔ منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگا اس سے تین لاکھ سے زائد مسافر مستفید ہوں گے۔ ملیر ہالٹ سے سفر شروع کرنے والی بی آر ٹی ریڈ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں لا پتہ بچے کی لاش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں چند روز قبل گھر سے اغواء ہونے والے بچے کی قتل شدہ لاش مل گئی ہے۔ تھانہ یونیورسٹی نے اغواء میں نامزد قریبی رشتہ دار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کے علاقہ عثمان ٹاؤن سے چند روز قبل حسن نامی سات سالہ بچہ کو اس کے مزید پڑھیں

رکن پارلیمنٹ عثمان ترکئی بھی پی ٹی آئی کے خلاف بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ عثمان ترکئی نے پی ٹی آئی کے میرٹ کی کہانی سے متعلق بڑے انکشاف کردیے۔ پی ٹی آئی حکومت میں سیاسی عہدوں کی تقسیم میں میرٹ کو نظر انداز کیا جاتا تھا۔ میں ایک عوامی لیڈر اور انجینئر ہونے کے باوجود بھی بغیر کسی عہدے کے رہا۔ مزید پڑھیں

تعویذ ڈالنے پر دیور نے بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا

سنگ دل دیور نے تعویذ ڈالنے کا الزام لگا کر بھابی، بھتیجے کو قتل اور بھائی کو شدید زخمی کر دیا۔ افسوس ناک واقعہ الہ اباد کے نواحی گاؤں ڈھکو میں پیش آیا ہے،۔ الہ اباد کے نواحی گاؤں ڈھکو میں سنگ دل دیور انعام اللہ نے بھابھی پر تعویذ ڈالنے کا الزام لگا کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں ریلی کی اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے ڈی سی اسلام آباد نے ریلی کا این او سی جاری کردیا ہے۔ پی ٹی آئی ریلی کورال چوک سے چک بیلی روات تک ریلی کا انعقاد کرے گی۔ پی ٹی آئی ریلی کو مقررہ روٹ سے ہٹنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈی سی اسلام مزید پڑھیں