پنجاب میں پھر 3 سالہ بچی سے زیادتی

پنجاب میں بچیوں سے زیادتی کے واقعات روکنے میں پولیس ناکام ہوچکی ہے۔ آئے روز کسی نہ کسی علاقے سے کوئی کیس سامنے آجاتا ہے۔ ایک اور تازہ واقعہ گجرات کی تحصیل ہنڈی بھٹیاں میں پیش آیا جہاں گاوں سندھواں تارڑ میں تین سالہ معصوم بچی سے ہمسائے نے مبینہ زیادتی کی ہے۔ آر پی مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں میوزک ٹیچرز بھرتی کرنے کی مخالفت

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے اسکولوں مین میوزک ٹیچر کی بھرتی کے فیصلے کی جے یو آئی سندھ نے مخالفت کردی ہے۔ جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر اعتراض اور مخالفت کی پوسٹ شیئر کردی۔ سندھ کے اسکولوں میں میوزک ٹیچرز مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات15جنوری کوکروانےکاحکم

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا معاملےپرالیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت، وفاقی وزارت داخلہ کی درخواستوں کا جائزہ لیا۔سماعت کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کےموقف کوسنا گیا ۔ الیکشن کمیشن نےمحفوظ فیصلےمیں کہاکہ کراچی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ متاثر ہونے کا خدشہ

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پی ٹی آئی دھرنے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب 26 نومبر کو دھرنا دینا چاہتی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 نومبر کو آسلام آباد پہنچے گی۔ اگر مارچ دھرنے میں تبدیل ہوتا ہے تو راولپنڈی کا پہلا ٹیسٹ متاثر ہو مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں پر پھر مقدمات

ٹانک میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کی جانب سے حکومت وقت کے خلاف نعرے بازی اور نفرت انگیز تقاریر کرنے پر مقدمہ درج۔ مقدمے میں رہنما مئیر سرویکائی شاہ فیصل غازی، عالمزیب محسود، ادریس پشتین، زوہیب پشتین، فدا محسود اور رحمت شاہ کو نامزد کیا گیا۔ گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں

ڈاکٹرز مریضوں کو دیکھنے کے بجائے احتجاج میں بیٹھ گئے

اسلام آباد کا سب سے بڑا ہسپتال پمز احتجاج کا مرکز بن گیا۔ ڈاکٹرز مریضوں کو دیکھنے کے بجائے احتجاج میں بیٹھ گئے۔ پمز کا او پی ڈی سروسز بند مریضوں کو مشکالات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹرز کا پمز ہسپتال میں آج تمام اوپی ڈیز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایم ٹی آئی مزید پڑھیں

ڈاکٹرز مریضوں کو دیکھنے کے بجائے احتجاج میں بیٹھ گئے

اسلام آباد کا سب سے بڑا ہسپتال پمز احتجاج کا مرکز بن گیا۔ ڈاکٹرز مریضوں کو دیکھنے کے بجائے احتجاج میں بیٹھ گئے۔ پمز کا او پی ڈی سروسز بند مریضوں کو مشکالات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹرز کا پمز ہسپتال میں آج تمام اوپی ڈیز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایم ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا جنازہ نکل چکا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف کیر ٹیکر کا دوراینہ بڑھوانا چاہتا ہے اورمن پسند کی تعیناتی بھی چاہتا ہے ،ایک ٹکٹ میں 2 مزے نہیں مل سکتے،پی ڈی ایم کا سیاسی جنازہ نکل چکا ہے جس کی سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرس میں واضح ہیں، شیخ رشیداحمد نے مزید پڑھیں

موسم خشک ہوگیا بارش کا کوئی امکان نہیں

محکمہ موسمیات نے آئیندہ چند دن ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں صبح کے وقت دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، خیبر پختونخواہ، پنجاب، بلوچستان اورسندھ میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری مزید پڑھیں

نواز شریف پر الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون ہے؟

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ارشد شریف پر حملہ کی منصوبہ بندی کا الزام میاں نواز شریف پر لگانے والے تسنیم حیدر سے متعلق حقائق سامنے آگئے ہیں۔ تسنیم حیدر کا تعلق گجرات کے علاقہ مدینہ سیداں سے ہے۔ تسنیم حیدر 2004 میں سانحہ مدینہ سیداں میں 16 افراد کے قتل اور 8 افراد مزید پڑھیں