سرگودھا میں خواتین کے لیے منفرد میلہ سجایا گیا

سرگودھا سے عثمان شیخ سرگودھا کے پی ایچ اے پارک میں منفرد میلا سجایا گیا ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر اہتمام اس میلے کا مقصد چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والی خواتین کو کاروبار کی وسعت کے مواقع فراہم کرنا تھا۔ سرگودھا یونیورسٹی کی لڑکیاں ڈگری لے کر نکلتی ہیں اس کے مزید پڑھیں

محسن داوڑ کی پریشانیاں ختم نہ ہوئیں پھر روک دیا گیا

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو بیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ ایف آئی اے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روکا گیا۔ محسن داوڑ کا کہنا ہے میرا نام کابینہ نے 2 مزید پڑھیں

آرمی چیف کے خلاف مہم پر فوج کا اہم بیان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم پر آئی ایس پی آر نے بیان جاری کردیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ گمراہ کن اعداد و شمار مزید پڑھیں

اعظم سواتی کا ہھر سے جسمانی ریمانڈ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سینیٹر اعظم سواتی کا دو دن کا جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے چیئرمین سینیٹ کوخط ارسال کردیا جسمیں انہیں اعظم سواتی کی گرفتاری سے باضابطہ آگاہ کردیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کو ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ وقاص مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے ای کے 614 کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچی۔ انگلش ٹیم بین سٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان تین میچز کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔ مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں دھند کی وجہ سے حادثہ 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں وگن روڈ پر دھند کی وجہ سے کار اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم کی وجہ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کار میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے تھا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں مزید پڑھیں

پنجاب میں بھی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاشیں ملنے لگیں

نارووال کے نواحی قصبہ دمتھتل کے قبرستان سے ہاتھ پاؤں بندی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ دھمتھل کے قبرستان میں جمعہ کی نمازکے بعد دعافاتحہ کے لیے آنے والوں نے دیکھا کہ زمین میں سے کسی لاش کے پاؤں نظرآرہے ہیں۔ اہل علاقہ نے فوری طورپرپولیس تھانہ ظفروال کواطلاع دی۔ ایس ایچ او تھانہ ظفروال مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ

ملک میں ہفت وار مہنگائی کی مجموعی شرح 30.16 فیصد ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.48 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے میں انڈے 21 روپے 50 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق کیہے 6 روپے فی مزید پڑھیں