اسلامیہ کالج خالی کروانےکی کوشش،طلبہ سے جھڑپ

کراچی میں پولیس کی عدالتی حکم پر اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے کی کارروائی۔ طلبہ سے جھڑپ ہوگئی۔ طلبہ کا پتھراو۔ پولیس نے آنسو گیس کا استعما ل کیا اور متعدد طلبہ کو حراست میں لے لیا ۔ کالج پرنسپل کا کہنا ہے پولیس نے اچانک گھیراو کرلیا۔ کالج کو تاحال عمارت خالی کرنے مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے خالد آرائیں اور طاہر چوہدری کی ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کیبل آپریٹر ز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں اور طاہر چوہدری نےگورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ کیبل آپریٹرز کو درپیش مسائل ، کیبل کو زیر زمین کرنے اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر نے شہر میں کام کرنے والے تمام کیبل آپریٹرز کا اجلاس مزید پڑھیں

کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فیصلے میں حکم دیا کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے چیف مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کے کوارڈینیٹر آف یوتھ افیئرز نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کوارڈینیٹر نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے یوتھ نیوز نیٹورک کے سینئر صحافی فیصل باقی کی سربراہی میں سیول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں کوئٹہ کی سیاسی سماجی و صحافی برادری یوتھ نیوز نیٹورک کے رپورٹر و ایڈمن عبدالباری علیزئی، سینئر صحافی و ایڈمن شکیل سارنگزئی، ایڈیٹر حبیب اللہ شائق نے ملاقات کی سردار مزید پڑھیں

شادی اور ڈیٹ کے نام پر اغوا کی وزارتیں بڑھ گئیں

صادق آباد میں شہریوں کو اغوا برائے تاوان کے لئے ڈاکوؤں نے ہنی ٹریپ کے ذریعے وارداتیں تیز کر دی ہیں۔ یہ ہنی ٹریپ ہے کی اور کیسے ڈاکو اس کو استعمال کرتے ہیں آپ کو بتاتے ہیں۔ جرائم پیشہ لوگ سوشل میڈیا پر مختلف اشیاء موٹر سائیکل کاریں اور ٹریکٹر فروخت کے اشتہار لگاتے مزید پڑھیں

مری کے نوجوان کا موٹرسائیکل پہ مکہ مکرمہ کا سفر

مری سے مکہ مکرمہ کا موٹر سائیکل سفر کا آغاز شروع کر دیا۔چاروں صوبوں اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم سے سجے ہوۓ موٹر سائیکل پر مری کے نوجوان عزیز ہاشمی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا سفر شروع کر دیا۔ مری کا نوجوان عزیز ہاشمی موٹر سائیکل کے زریعے عمرہ پر روانہ ہو مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی، آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان اور بیرون ممالک بھی پاکستانی آرمی چیف کی تعیناتی پر بحال و مباحثہ میں لگے ہوئے ہیں۔ ہر سمت بس اسی پر سوال و جواب کیے جارہے ہیں۔ اس اہم ترین تعیناتی پر ملکی سیاسی جماعتیں بھی لگی ہوئی ہیں۔ اسی سلسلے میں سابق صدر آصف علئ زرداری ہنگامی بنیاد پر اسلام آباد چلے مزید پڑھیں

طالبان نے لکی مروت میں پولیس حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے لکی مروت میں پولیس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ تحریک طالبان محمد خراسانی ولایت بنوں کی جانب سے جاری بیان میں ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔ تحریری بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ تحریک طالبان محمد خراسانی نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی کے 24 کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار 299 ہوگئی،اسلام اباد میں ڈینگی سے جانبحق افراد کی تعداد 11 ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 اور شہری علاقوں میں 7 کیسز رپورٹ ہوئے،دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی کے 24 کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار 299 ہوگئی،اسلام اباد میں ڈینگی سے جانبحق افراد کی تعداد 11 ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 اور شہری علاقوں میں 7 کیسز رپورٹ ہوئے،دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل مزید پڑھیں