واشنگٹن — امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر، نینسی پیلوسی نے جمعے کے روز کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی انکوائری کی سماعت اِسی ماہ شروع ہو جائے گی۔ ‘بلومبرگ نیوز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، پیلوسی نے کہا کہ ”میں سمجھتی ہوں کہ نومبر ہی میں مزید پڑھیں
زمرہ: Mid East
جنرل مکنزی نے البغدادی کے خلاف کارروائی کی تصاویر اور وڈیو جاری کر دی
واشنگٹن — امریکی سنٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکنزی نے وہ تصاویر اور وڈیو جاری کی ہے جس چھاپے کے دوران گزشتہ اختتام ہفتہ دولت اسلامیہ کے سرغنے، ابو بکر البغدادی کو ہلاک کیا گیا۔ یہ تصاویر اور وڈیو ’ڈی کلاسی فائی‘ ہونے کے بعد جاری کی گئی ہیں۔ انھوں نے بدھ کے روز مزید پڑھیں
طلبہ یونینز پر سب سے زیادہ پابندیاں عدالتوں نے لگائیں
ID3
کراچی سائیکلون ، پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا
ID3
بلوچستان: آزادی مارچ کو دکّی میں روکنے پر ہنگامہ اور فائرنگ
کوئٹہ — بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کو آزادی مارچ میں شرکت کرنے سے روکنے پر لیویز اہل کاروں اور جمعیت کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد فائرنگ بھی ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بلوچستان کے ضلع دُکّی میں لیویز کے ایک عہدے دار علاﺅالدین نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
حکومت کا مستقل قانون سازی کے بجائے آرڈیننس پر انحصار کیوں؟
اسلام آباد — پاکستان میں حکومت مستقل قانون سازی کے بجائے عارضی قانون سازی یعنی آرڈیننس یا صدارتی حکم ناموں کے ذریعے حکومتی امور چلانے کو ترجیح دے رہی ہے۔ جب کہ حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت کے اس اقدام کو منتخب ایوان کی توہین قرار دے رہی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد کی ایک ماہ میں دوسری بار پاکستان آمد
اسلام آباد — امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ جس میں افغان تنازع کے سیاسی حل اور افغان امن عمل کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ کیا گیا۔ زلمے خلیل زاد پیر کے روز کابل کا دورہ مکمل کرنے کے مزید پڑھیں
حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل
ویب ڈیسک — اسلام آباد ہائی کورٹ نے حزب اختلاف کی جماعت جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے شہریت منسوخی پر دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں
سری لنکا کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 134 رنز سے شکست
واشنگٹن — آسٹریلیا کے بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے سری لنکا کے خلاف تین ٹوینٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اپنی سالگرہ کے دن دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے ٹی ٹونٹی کیرئر کی پہلی سنچری بنا ڈالی۔ یوں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 134 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 سے مزید پڑھیں
پینٹاگان کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائکروسافٹ کو مل گیا
واشنگٹن — پینٹاگان نے 10 ارب ڈالر مالیت کے ‘کلاؤڈ کمپیوٹنگ’ نظام کا ٹھیکہ مائیکروسافٹ کو دینے کا اعلان کیا ہے، جب کہ امیزان، اوریکل اور آئی بی ایم کے ٹیکنالوجی کے نامور ادارے بھی بولی لگانے والوں میں شامل تھے۔ اس بڑے پراجیکٹ کا تعلق پینٹاگان کے زیریں ڈھانچے کی تعمیر کرنے سے ہے، مزید پڑھیں