ویب ڈیسک — امریکہ کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیو یارک میں موجود آبائی گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی مستقل سکونت کیلئے نیو یارک کو ترک کر کے فلوریڈا منتقل ہو رہے ہیں۔ پانچ بیڈ رومز، ایک لائبریری، مزید پڑھیں
زمرہ: Mid East
افغانستان کے صوبے بامیان میں خواتین نے ڈرائیونگ شروع کر دی
No media source now available
صومالی نژاد امریکی خاتون صفیہ خالد سٹی کونسل کی رکن منتخب
واشنگٹن — لیوسٹن، ریاستِ مین کا دوسرا بڑا شہر ہے، جہاں ہزاروں افریقی نژاد امریکی رہتے ہیں۔ انہی میں سے ایک صومالی نژاد 23 سالہ صفیہ خالد اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک اور امیدوار کو باآسانی شکست دے کر 70 فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے لیوسٹن سٹی کونسل کی رکن منتخب ہو گئی مزید پڑھیں
عمل فار لائف ، زرعی ویسٹ سے بنے ماحول دوست چولہے
No media source now available
’امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا‘
واشنگٹن — ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ امریکہ کرد ملیشیا کو شامی سرحد کے علاقے سے نکالنے کا عہد پورا نہیں کر رہا، اور یہ کہ آئندہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران وہ اس معاملے کو اٹھائیں گے۔ ایک ماہ قبل ترکی نے کرد جنگجوؤں مزید پڑھیں
ملئے ڈرون اڑانے والی امریکی خواتین سے
No media source now available
’نائن الیون دہشت گردی، شبہے میں پکڑے گئے 93 فی صد مسلمان بے قصور نکلے‘
واشنگٹن — سانحہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے شبہے میں امریکہ میں گرفتار 93 فیصد مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ یہ بات امریکی مسلمانوں کی تنظیم ’اکنا‘ کی ’کونسل فار سوشل جسٹس‘ کے وکلا کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہی گئی مزید پڑھیں
صدارتی آرڈیننس کی منظوری کے خلاف اپوزیشن ارکان کی تنقید
اسلام آباد — سینیٹ کا اجلاس اپوزیشن کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ ا گرچہ اپوزیشن کے بلائے گئے اجلاس عمومی طور پر مختصر ہوتے ہیں لیکن یہ اجلاس کئی روز تک چلنے کی شنید ہے۔ جب سینٹ پہنچی تو دیکھا کہ پہلے دن کا ایجنڈا ہی بھاری بھرکم تھا جس میں کشمیر کے حالات مزید پڑھیں
ٹینس: پاک بھارت ڈیوس کپ مقابلے ‘آزادی’ مارچ کے باعث باہر منتقل
واشنگٹن — بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کے سیکیورٹی مشیروں کی تجویز پر اسلام آباد میں اس ماہ کی 29 اور 30 تاریخ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ مقابلے کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ مقابلے بنیادی طور مزید پڑھیں
انٹرپول نے اسحٰق ڈار کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکارکر دیا
اسلام آباد — انٹرنيشنل کريمنل پوليس آرگنائزيشن (انٹرپول) نے پاکستان کے سابق وزير خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف ريڈ کارڈ نوٹس جاری کرنے کے لیے پاکستان کی استدعا خارج کر دی ہے۔ انٹرپول کی جانب سے ايک سرٹيفيکيٹ ميں واضح طور پر بتايا گيا ہے کہ اب اسحٰق ڈار نوٹس پر نہيں ہيں اور انہيں مزید پڑھیں