واشنگٹن — دو حالیہ مطالعاتی رپورٹوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکہ میں روزگار تلاش کرنے والے گریجوایٹ عام طور پر ان پیشوں میں روزگار حاصل نہیں کر پاتے جس کی ڈگری ان کے پاس ہوتی ہے۔ پھر یہ بھی ہوتا ہے کہ پچھلی نسلوں کے مقابلے میں وہ اپنا روزگار اور پیشہ بدلتے رہتے مزید پڑھیں
زمرہ: Mid East
کیا بھارت پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کر پائے گا؟
ویب ڈسک — 23 اکتوبر کو بھارتی کرکٹ کا صدر بننے کے بعد سابق کپتان سارو گنگولی کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے اور وہ ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان خواتین کی کرکٹ سیریز کا، کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا اثر کھیل پر بھی پڑا ہے اور بھارت اس سے پہلے مزید پڑھیں
اپوزیشن کا آزادی مارچ: مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط
اسلام آباد — پاکستان میں اپوزیشن کے مشترکہ آزادی مارچ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور جمعیت علمائے اسلام نے ایک معاہدے پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ معاہدے کے مطابق، وفاقی حکومت نے آزادی مارچ کو اسلام آباد مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں پر وزیرِ مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل کیا کہتی ہیں؟
No media source now available
جمعیت علماء اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کالعدم قرار
اسلام آباد — پاکستان میں وزارتِ داخلہ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کی ذیلی تنطیم انصار الاسلام پر پابندی عائد کرتے ہوئے چاروں صوبوں کو تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں
پلاسٹک بیگ کی حوصلہ شکنی سے مزدور بے روزگار
No media source now available
گلا لئی اسماعیل کے والد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
پشاور — پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کے والد پروفیسر اسماعیل کو پشاور کی مقامی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ یاد رہے کہ پروفیسر اسماعیل کو جمعرات کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے سے اس وقت حراست مزید پڑھیں
کیا بھارت میں دیوالی اس بار پٹاخوں کے بغیر ہو گی؟
ویب ڈیسک — بھارت میں ہندو مذہب کے تہوار اور شادیوں کی اکثر تقریبات پٹاخوں اور آتش بازی کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہیں۔ بالخصوص دیوالی کا تہوار تو پٹاخوں کے بغیر منانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ لیکن ملک میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے حکومتی اقدامات پٹاخوں کی مزید پڑھیں
ڈوبے ہوئے جہازوں کا میوزیم
No media source now available
ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران رپبلکنز کا شور شرابہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی ایوانِ نمائندگان میں مواخذے کی کارروائی کو روکنے کے لیے رپبلکن ارکان ڈٹ کر سامنے آ گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے رپبلکن اراکین کو ہدایت کی تھی کہ وہ مواخذے کی کارروائی کی بھرپور مزاحمت کریں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق درجنوں رپبلکن مزید پڑھیں