‘پرویز مشرف کو سزائے موت دینا ممکن نہیں’

لاہور —  ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ”پاک فوج اپنے سابق آرمی چیف کو کسی بھی قیمت پر سزائے موت نہیں ہونے دے گی”۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں یاد کہ 2007 کی ایمرجنسی لگائے جانے سے متعلق کابینہ مزید پڑھیں

کشمیر پر تنقید: بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی قانون سازوں سے ملاقات منسوخ کر دی

ویب ڈسک —  بھارت کے وزیر خارجہ نے امریکی قانون سازوں کی جانب سے ایک خاتون رکن کانگرس کو ملاقاتی ٹیم سے نکالنے کے مطالبے سے انکار کے بعد کانگریس کے سینئر ارکان کے ساتھ اپنی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ قانون ساز خاتون نے کشمیر پر بھارتی حکومت کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں کامیابی، سری لنکا کو 264 رنز اور پاکستان کو تین وکٹیں درکار

ویب ڈیسک —  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل مکمل ہو گیا ہے۔ کھیل کے اختتام تک سری لنکا کے دوسری اننگز میں 212 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ سری لنکا کو میچ کے آخری روز جیت کے مزید پڑھیں

افغان صدارتی انتخابات: اشرف غنی کامیاب قرار، عبداللہ عبداللہ کا نتائج پر اعتراض

ویب ڈیسک —  افغانستان کے صدارتی انتخابات میں اشرف غنی دوسری مدت کے لیے اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ ان کے حریف عبداللہ عبداللہ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اتوار کو صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان مزید پڑھیں

دبنگ-تھری کی آمد پر سلمان خان کو ملا خصوصی تحفہ

ویب ڈیسک —  سلمان خان کی نئی فلم ‘دبنگ-تھری’ ریلیز ہو گئی ہے اور ریلیز کے ساتھ اس کو کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے۔ اس پر سلمان کو جہاں دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات مل رہے ہیں، وہیں انہیں ایک خصوصی تحفہ بھی دیا گیا ہے اور وہ بھی ایک بین الاقوامی شہرت مزید پڑھیں

شہریت قانون اور این آر سی کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں: مودی

نئی دہلی —  وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا بھارت کے مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اتوار کو نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بے جے پی) کے ایک جلسے مزید پڑھیں