امریکی ٹی وی شو ‘سی سیم اسٹریٹ’ میں نصف صدی تک پتلی تماشا دکھانے والے فنکار کیرول اسپننی 85 سال کی عمر میں اتوار کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرول نے ‘سی سیم اسٹریٹ’ کی دو پتلیوں بگ برڈ اور آسکر کو اس قدر محنت اور مزید پڑھیں
زمرہ: Mid East
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا
1 وائٹ آئی لینڈ نیوزی لینڈ کا سب سے متحرک آتش فشاں پہاڑ ہے جس کا 70 فی صد حصہ زیرِ سمندر واقع ہے۔ ہر سال تقریباً 10 ہزار سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں۔ مزید لوڈ کریں
پی ایس ایل فائیو: کون کہاں سے کھیلے گا؟
واشنگٹن — پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ انجام پا گیا ہے جس میں تقریباً تمام ٹیموں نے اپنے بڑے ناموں کو بدستور ٹیم میں شامل رکھا ہے، سوائے ملتان سلطان کے کپتان شعیب ملک اور اسلام آباد یونائنٹد کے کپتان محمد سمیع کے جن کو ان کی مزید پڑھیں
واشنگٹن میں سندھی کلچر ڈے کی تقریب
واشنگٹن — پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں بھی سندھ کا ثقافتی دن منایا گیا۔ واشنگٹن میٹروپولیٹن ایریا سے تعلق رکھنے والے درجنوں سندھی پاکستانی امریکیوں نے روایتی اجرک اور ٹوپی پہنے پروگرام میں شرکت کی اور اپنے بچوں کو بھی اپنے آبائی کلچر سے روشناس کرانے کے مزید پڑھیں
امریکہ شمالی کوریا مذاکرات کی سست روی پر جنوبی کوریا کی مایوسی
واشنگٹن — جنوبی کوریا کے صدر کے ایک سینئر ایڈوائزر نے شمالی کوریا سے متعلق امریکی پالیسی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو پیانگ یانگ سے نمٹنے کے لیے زیادہ ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ اپنے انٹرویو میں جیونگ سی ہیون نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
‘تھینکس گِوونگ’ امریکہ کا سب سے بڑا تہوار
ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو امریکہ بھر میں تھینکس گوونگ کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو امریکی معاشرے میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا مزید پڑھیں
بغداد: سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپ، چار افراد ہلاک
واشنگٹن — بغداد میں عراقی سیکیورٹی فورسز اور حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران تازہ جھڑپ میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ مظاہرین اس وقت ہلاک ہوئے جب شہر کے السنک پُل پر مظاہرین کی اشتعال انگیز کارروائیوں کو روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے مزید پڑھیں
ہم نے داعش کو نقصان پہنچایا ہے شکت نہیں دی، امریکی تجزیہ کار
No media source now available
کیا کوئی خاتون امریکہ کی صدر منتخب ہو سکے گی؟
No media source now available
کیا رضوان کو غلط آؤٹ دیا گیا؟ سابق آسٹریلوی کھلاڑی برہم
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کے شہر برسبین میں جاری آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو امپائر نے فاسٹ بالر پیٹ کمنز کی بظاہر نو بال پر آؤٹ قرار دے دیا۔ آن فیلڈ امپائر کی طرف سے انہیں آؤٹ قرار دینے کے مزید پڑھیں