حکومت نے میڈیا ٹریبونلز کی منظوری دی نہ کوئی بل آرہا ہے، ڈاکٹر فردوس

کراچی:  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے’’ میڈیا ٹربیونلز ‘‘ کے قیام کے لیے منظوری دی نہ ہی اس حوالے سے کسی قانونی مسودے کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے لیے کوئی قانونی بل پارلیمنٹ میں فی الحال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے نئے اراکین سے حلف نہ لینے کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی پی) کے صدر امان اللہ کانرانی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کے 2 نو تعینات شدہ اراکین سے حلف نہ لیے جانے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 23 اگست کو چیف الیکشن کمشنر (سی ای مزید پڑھیں

‘نیب نے 22 ماہ میں برآمد کیے گئے 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرادیے’

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنے ادارے کے آپریشن ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 22 ماہ سے زائد عرصے میں 71 ارب روپے برآمد کیے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ‘ گزشتہ 22 مزید پڑھیں

ملک بھر میں رواں سال کے دوران 9 ہزار ڈینگی کیسز سامنے آئے

اسلام آباد: ملک بھر میں رواں سال کے دوران اب تک 8 ہزار 933 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کی وجہ سے 16 افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو چکے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے چیف آف ڈیزیز سرویلنس ڈویژن ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا تھا کہ سندھ سے مزید پڑھیں

وفاقی وزارتوں میں ایک کھرب 56 اروب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں آڈٹ سال 19-2018 کے درمیان ایک کھرب 56 ارب کے عوامی فنڈ میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کردی۔ رپورٹ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 171 کے تحت پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں اے جی پی نے خلاف قواعد مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: ’مائی لارڈز سپریم کورٹ تو آپ کو پہلے ہی ڈائریکشن دے چکی‘

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گذشتہ برس احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں ملنے والی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت بدھ کو جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔ ڈویژن بینچ عمومی طور پر دن 12 بجے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی کارکن اناکشی گنگولی کی مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ اناکشی گنگولی نے درخواست میں کہا کہ مودی حکومت نے جموں مزید پڑھیں

صلاح الدین پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کی تصدیق

پنجاب میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے مبینہ اے ٹی ایم کارڈ چور صلاح الدین ایوبی کے پوسٹ مارٹم سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ملزم پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کیا گیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی نے ڈان کو بتایا کہ یہ رپورٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے مرتب مزید پڑھیں

ویڈیو اسکینڈل: برطانوی ماہرین نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز کو اصلی قرار دیدیا

لندن: دو برطانوی فرانزک فرمر نے جج ارشد ملک کی لیک ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کر دی کہ یہ اصلی ہیں۔ ’’جنگ‘‘ کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ایم ایل این یو کے، کے سینئر وائس پریذیڈنٹ ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز ریکارڈ کی تھیں، اب ان کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: پی ٹی آئی اراکین مہنگائی اور شعبہ تعلیم میں حکومت کی خراب کارکردگی پر برہم

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی سے پارلیمنٹ میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے حوالے سے خطاب سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے ہی اراکین کی جانب سے مہنگائی اور تعلیم کے شعبے میں خراب کارکردگی پر تنقید کا سامنا۔ رپورٹ کے مطابق پہلے دو پی ٹی آئی کے اسلام آباد مزید پڑھیں