جسٹس عمر عطا بندیال نے اسفتسار کیا کہ خفیہ جگہوں پر پیوند کاری کو کیسے روکا جاسکتا ہے؟ اس پر ڈاکٹر مرزا نقی نے کہا کہ سکیورٹی اداروں کے ذریعے غیرقانونی پیوند کاری کو روکا جاسکتا ہے۔
زمرہ: Science Technlology News Urdu
’کائی‘ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ
واشنگٹن — ’ایلجی‘ یعنی ’کائی‘ کا شمار سادہ ترین پودوں میں ہوتا ہے۔ ان کی جڑ، تنا اور پتے نہیں ہوتے۔ کائی جب پانی پر جمتی ہے تو اس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور بعض اوقات یہ زہریلی بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن، یہ ’ایلجی‘ ایک زندہ پودہ ہے جو عام پودوں کے ضیائی مزید پڑھیں
دماغ کی سرجری سے چار پونڈ وزنی رسولی نکال دی گئی
بھارت میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے 7 گھنٹوں کی طویل سرجری کر کے ایک شخص کے دماغ سے بہت بڑی رسولي نکال دی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ یہ دماغ سے نکالی جانے والی اب تک کی دنیا کی سب سے بڑی رسولي ہے۔ مزید پڑھیں
گھروں میں استعمال کے قابل روبوٹس کا مستقبل
واشنگٹن — اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ روبوٹس بہت سے کاموں میں انسانوں کی جگہ لے رہے ہیں۔ چاہے ویلڈنگ جیسا خطرناک کام ہو یا پینٹنگ جیسا حساس فن، روبوٹس ہر جگہ نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ لیکن، گھر کے کاموں میں سوائے ویکیوم کلینر جیسے روبوٹس کے، اس ضمن میں مزید پڑھیں
نوزائیدہ بچوں کی اموات میں پاکستان سرِ فہرست
رپورٹ کے مطابق دنیا کے جن 10 ممالک میں نوزائیدہ بچوں کا ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں انتقال کا خطرہ سب سے زیادہ ہے ان میں اکثریت افریقہ کے صحارا خطے اور جنوبی ایشیا کے ممالک کی ہے۔
ضلع کچھی میں خسرے کی وبا سے متعدد بچوں کی اموات
کوئٹہ — بلوچستان کے ضلع کچھی میں خسرے کی وباء پھیلنے سے تقر یباً دو ماہ سے بھی کم عر صے میں 12 بچے انتقال کر چکے ہیں اور حکام نے مزید بچوں کو بیماری سے بچانے کے لئے علاقے میں امدادی ٹیمیں روانہ کردی ہیں ۔ ضلع کچھی کے گاﺅں بوسا کے رہائشی گلزار مزید پڑھیں
صحت اور ٹیکنالوجی کا تابناک مستقبل
واشنگٹن — ایک عام دکھنے والے کاغذ کے ٹکڑے سے آپ پانی کی آلودگی جانچ سکیں اور آپ کا موبائل فون آپ کی صحت کا جائزہ لے کر بتا سکے کہ آپ کو کیا بیماری لاحق کیا ہے۔۔۔ یہ ہے صحت اور ٹیکنالوجی کا مستقبل۔ پہلے بات کرتے ہیں صاف پانی کی۔ دنیا میں دو مزید پڑھیں
امریکہ میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم ترین سطح پر
واشنگٹن — پھپھڑوں کے تحفظ سے متعلق ایک امریکی گروپ اے ایل اے نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد اپنی کم ترین سطح پر ہے جس کی وجہ تمباکو پر کنٹرول کی پالیسیوں کا صحیح استعمال ہے۔ گروپ اےایل اے کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے تین اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
پولیو رضاکار چمن کے مقام پر پاک افغان سرحدی گزر گاہ پر روزانہ لگ بھگ 1500 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
پنجاب میں انفلوئنزا کی وبا، ہلاکتیں 41 ہوگئیں
جمعے کی صبح بھی نشتر اسپتال ملتان میں زیرِ علاج خانیوال کی رہائشی ایک سترہ سالہ خاتون انفلوئنزا کے باعث انتقال کرگئیں۔