آرمینیا آذربائیجان جنگ پھیل سکتی ہے، ایرانی صدر کا انتباہ

ویب ڈیسک —  ایران کے صدر حسن روحانی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان لڑائی جاری رہی تو یہ جاری لڑائی دونوں ملکوں کی سرحدوں سے نکل کر علاقائی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ بدھ کے روز اپنی کابینہ کے ایک اجلاس میں صدر حسن روحانی نے جنگ سے مزید پڑھیں

کووڈ-19 کی امکانی ویکسین کے لیے ایف ڈی اے کے رہنما اصول جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فوڈ اور ڈرگ انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کووڈ۔19 ویکسین کے استعمال کی اجازت کے لیے نئے رہنما اصول جاری کیے ہیں جس کے تحت دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے آخری مرحلے کی جانچ کے دوران رضاکار کو اس ویکسین کی دوسری اور آخری خوراک دیے جانے کے بعد مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے اثاثوں کی قرقی کا حکم

اسلام آباد —  اسلام آباد میں احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پیش کردہ اثاثوں کی قرقی کا حکم دے دیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر تین کے جج اصغر علی کی سربراہی میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالت مزید پڑھیں

کوئی استعفی مانگتا یا پوچھے بغیر کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا، عمران خان

ویب ڈیسک —  وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم اور اپنے سیاسی حریف نواز شریف کی حالیہ تقریروں میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر سخت تنقید کا جواب ایک نجی ٹیلی وژن کے ساتھ انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب وزیراعظم ہیں اور کسی کی جرات نہیں کہ ان سے استعفی مانگ سکے۔ مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے امیگریشن فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیا

امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے امیگریشن کی مختلف درخواستوں کے ساتھ جمع کروائی جانے والی فیسوں میں اضافے کے اقدام کو نافذالعمل ہونے سے روک دیا ہے۔ ان چارجز میں تقریباً 20 فی صد تک اضافہ جمعے کے روز سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ان اضافی فیسوں میں امریکہ میں پناہ مزید پڑھیں

‘لیڈیز اینڈ جنٹلمین’ کے بجائے اب ‘ہیلو ایوری ون’

واشنگٹن ڈی سی —  جاپان کی ٖفضائی کمپنی جاپان ایئرلائنز نے کہا ہے کہ وہ دوران پرواز اپنے طیاروں میں اعلانات کرنے سے قبل مروجہ الفاظ’ لیڈیز اینڈ جنٹلمین’ یعنی’ خواتین و حضرات’ کو ترک کر رہی ہے اور اس کی بجائے مسافروں کو متوجہ کرنے کے لیے ‘ ہیلو ایوری ون’ کے الفاظ استعمال مزید پڑھیں