اہم ترین

پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی دو چینی ساتھیوں سمیت خلائی مشن کیلئے روانہ

پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی دو چینی ساتھیوں سمیت خلائی مشن کیلئے روانہ

شین ژو 24 مشن کے تحت تیانگونگ اسٹیشن پہنچیں گے،پاکستان میں جوش و خروش November 25, 2026 · اہم خبریں پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی دو چینی ساتھیوں سمیت خلائی مشن کیلئے روانہ پاکستان خلائی تحقیق کے میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے جہاں پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد مزید پڑھیں

عالمی حالات

اکالی دل-بی جے پی اتحاد سیاسی موقع پرستی کی مثال، کسانوں کو جواب دینا ہوگا: کانگریس

اکالی دل-بی جے پی اتحاد سیاسی موقع پرستی کی مثال، کسانوں کو جواب دینا ہوگا: کانگریس

نئی دہلی: پنجاب میں 2027 کے اسمبلی انتخابات سے قبل شرومنی اکالی دل اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان دوبارہ اتحاد کے اعلان پر کانگریس نے سخت تنقید کی ہے۔ کانگریس رہنماؤں نے اس اتحاد کو سیاسی موقع پرستی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کو پنجاب کے کسانوں کو مزید پڑھیں

ممبئی: ’اے آئی‘ نے دکھایا کمال، کنسرٹ میں ڈرگز لینے والوں کی نشاندہی کی، ایک خاتون سمیت 12 افراد کے خلاف کیس درج

ممبئی: ’اے آئی‘ نے دکھایا کمال، کنسرٹ میں ڈرگز لینے والوں کی نشاندہی کی، ایک خاتون سمیت 12 افراد کے خلاف کیس درج

ممبئی پولیس نے مہالکشمی ریس کورس میں ایک لائیو کنسرٹ کے دوران منشیات (ڈرگز) استعمال کرنے کے الزام میں 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ 11 افراد نے گانجا استعمال کیا تھا، جبکہ ایک شخص نے کوکین کا نشہ مزید پڑھیں

پاکستان

وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ملاقات کی اور اس موقع پر صوبے میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور عوام کی فلاح وبہبود کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں