اہم ترین

این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی انتخابات،پولنگ شروع

این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی انتخابات،پولنگ شروع

گوجرانوالہ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 77 میں مجموعی طور پر 333 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔ ان میں 142 مردانہ، 137 زنانہ اور 54 مشترکہ پولنگ اسٹیشن شامل ہیں۔ November 8, 2026 · اہم خبریں, قومی این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی انتخابات،پولنگ شروع گوجرانوالہ: مزید پڑھیں

عالمی حالات

’محمد شامی کو موقع نہ ملنے پر مایوس ہوں‘، ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر روی شاستری کا جذباتی ردعمل

’محمد شامی کو موقع نہ ملنے پر مایوس ہوں‘، ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر روی شاستری کا جذباتی ردعمل

ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے ٹیم انڈیا کے ٹیسٹ سیٹ اپ سے محمد شامی کو نظر انداز کرنے کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔ شاستری نے کہا کہ شامی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بنگال کی جانب سے مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی فارم اور فٹنس مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش: جبل پور میں آتشزدگی کے باعث جھگی بستی کے 50 سے زائد مکانات خاکستر، کئی خاندان بے گھر

مدھیہ پردیش: جبل پور میں آتشزدگی کے باعث جھگی بستی کے 50 سے زائد مکانات خاکستر، کئی خاندان بے گھر

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں آگ لگنے کے باعث جھگی بستی کے 50 سے زائد مکانات جل کر راکھ ہو گئے، جس کے باعث کئی خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔ افسران کے مطابق ہفتہ (7 نومبر) کی علی الصباح ضلع کے غازی نگر علاقے میں واقع ایک جھگی بستی میں شدید آگ لگ گئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں بنوں میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جس میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ کارروائی مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں