ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی کی قیمت میں کمی ٗ غریب صارفین محروم

فی یونٹ 3روپے 24پیسے کمی سے 27ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا
3سویونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین اور کسان فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، صارفین کو مجموعی طور پر 27 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا، اس کا اطلاق کے الیکٹرک، 3 سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین اور کسانوں پر نہیں ہوگا۔ جمعرات کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ بنیادوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں