تفصیلات کے مطابق ن لیگ مجلس عاملہ کے نوازشریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دینے کے بعد اہل وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ نے نوازشریف کو تاحیات قائد منتخب کرلیا، نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی تجویز کو بھرپور پذیرائی ملی ہے، تجویز شاہد خاقان ،راجہ ظفر الحق اور شہباز شریف نے دی تھی۔
Congratulations a large cuddle to @CMShehbaz pic.twitter.com/6plHMwsNBX
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 27, 2018
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف۔ یہ الفاظ آج سچ کر دکھائے مسلم لیگ ن نے! pic.twitter.com/63iziVDOjj
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 27, 2018
نواز شریف عشق بھی ہے اور اب ضد بھی ہے ! pic.twitter.com/D3SHB5VIcd
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 27, 2018
مریم نواز نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ سب ایک ہیں، الحمدللہ اور ایک ساتھ کھڑے ہیں، مسلم لیگ (ن) متحد ہے۔
We are, Alhamdolillah ONE. We mount united. PMLN stands united. pic.twitter.com/SvUg0wajrT
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 27, 2018
انھوں نے شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر منتخب ہونے پر بھی مبارکباد دی۔
یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شہبازشریف کو مسلم لیگ(ن) کا بلامقابلہ قائم مقام صدر منتخب کرلیا جبکہ نوازشریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی۔