لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مسئلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ برطانیہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کا دو طرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔ پاکستان بھارت کو کشمیر کا مسئلہ تیسرے فریق کے بغیر حل کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- مسکان-رویتا کو پھانسی دینے کے لیے جلاد بننا چاہتی ہے ’آل انڈیا ہندو مہاسبھا‘ کی میرا راٹھوڑ، انتظامیہ کو لکھا خط
- رکن اسمبلی اننت سنگھ کو جنتا دل یو نے پارٹی سے کیا بے دخل، 6 سال کے لیے دکھایا باہر کا راستہ
- ’ووٹ چور‘ گیانو چھوٹے پیادوں کو نمٹا کر خود کو بچانے میں مصروف ہے: کانگریس
- ٹائیگر شراف پر حملہ سے بالی ووڈ میں خوف کا ماحول، اے آئی سی ڈبلیو اے نے وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط
- الیکشن کمیشن منصوبہ بند سازش کا ٹھیکرا سافٹ ویئر پر پھوڑنے کی کوشش کر رہا، یہ قابل قبول نہیں: کانگریس