ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف سے ڈیل ہورہی ہے یا نہیں؟ وزیر داخلہ نے اندر کی بات بتا دیا

سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کیس قومی احتساب بیورو (نیب) میں ہے اس بارے میں نیب کو پتہ ہے کہ کیا کرنا ہے حکومت کا اس سلسلے میں کوئی کام نہیں۔گرفتاریوں پر اپوزيشن کی طرف سے ٹف ٹائم دینا کوئی معنی نہيں رکھتا، جنہوں نے گاجریں کھائی ہیں انہی کے پیٹ میں درد اٹھتا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نیب اپنا کام آزادانہ کررہا ہے جس کسی نے بھی ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے اسے حساب دینا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ کی گرفتاری سے کچھ نہیں ہوگا جو غلط کام کرتا ہے وہ قانون کو جواب دہ ہے۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں