ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیب کی ایک اوربڑی کارروائی، سندھ کے اہم شخصیات شکنجے میں، تفصیل اس خبر میں

میڈیا رپورٹس  کے مطابق نیب نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹاﺅ ن کمیٹی جیکب آباد کے چیئر مین غلام عباس کوگرفتار کرلیا ہے ۔ غلام عباس جاکھرانی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔ غلام عباس جاکھرانی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کا قریبی عزیز ہے ، غلام عباس پر فریال تالپور کوبلٹ پروف گاڑی دینے کا الزام ہے ۔

واضح رہے کہ نیب اس سے قبل آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت قائم خانی کوگرفتار کرچکاہے ۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں