ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ رشید سے ریلوے کا نظام تو چلایا نہیں جاتا،وہ زبان چلانے کے لئے۔۔۔پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شیخ رشید کے خلاف اس حد تک گئے

حسن مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا جن لوگوں نے صدر آصف علی زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے وہ لوگ رو رو کر آصف علی زرداری سے معافیاں مانگتے نظر آئے ہیں،آج بھی جو لوگ آصف علی زرداری کے خلاف کردارکشی کی مہم چلا رہے ہیں انہیں بھی شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ شیخ رشید سے ریلوے کا نظام تو چلایا نہیں جاتا زبان چلانے کے لئے میڈیا پر نظر آتے ہیں،کسی اور نے بھی بہت بیان بازی کی،اب رونے کی ریہرسل شروع کریں،ویسے بھی وہ وزیر ہونے کے باوجود روتی ہی رہتی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کرپٹ عناصر کے لئے نیب کی پناہ گاہ ہے جہاں اہم پارٹی رہنماؤں سمیت ہر کرپٹ فرد پناہ گزین ہے،بدحواسوں کا ٹولہ وفاق اور پنجاب پر مسلط کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں