ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشن کشمیر، وزیراعظم عمران کی ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات

وزیر اعظم عمران خان صبح ناشتے پر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کریں گے جبکہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کونسل آف فارن ریلیشنز میں تقریر کریں گے۔

عمران خان آج اقوام متحدہ میں سیکرٹری جنرل کے کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان سوئس صدر اویلی مورر اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس اور اٹلی کے وزیر اعظم جیو زیپے کونٹے سے ملاقات بھی شیڈول کا حصہ ہے۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں