مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کوٹ میں بلاول کی آمد سے قبل ٹڈی دل نے جلسہ گاہ پر دھاوا بول دیا۔ حملے سے خوفزدہ ہو کر جیالے بھاگ نکلے۔ ٹائون انتظامیہ نے فوری طور پر اسپرے کروا کر پنڈال صاف کیا، پنڈال میں ٹڈی دل کے پہنچنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ جملے بازی بھی ہوئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- کسی بھی گاڑی پر کھلنے والے سولر پینل لگ سکیں گے، ایڈوانس بکنگ شروع
- نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں،بیرسٹر گوہر
- ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ، متوقع اسرائیلی وزیر اعظم
- محسن نقوی کیا قائد اعظم ہیں ، ان کی ذات پر تبصرے کروں گا؟ رانا ثنا اللہ
- بہار کے جج کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار، کہا- ’باہوبلی کی طرح برتاؤ کرنا بند کریں‘
