ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام احتیاط کریں اور کتوں کو نہ چھیڑیں، وزیر صحت کا مشورہ

کریں اور کتوں کو نہ چھیڑیں، وزیر صحت کا مشورہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں کتے کے کاٹے کی 13 ہزار کے قریب ویکسین موجود ہیں، انہوں نے عوام کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کتوں کو نہ چھیڑیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عذرا پیچوہو نے کہاکہ حسنین کو چھ سات کتوں نے کاٹا، واقعہ افسوسناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں