کراچی(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب صدرمولانا عبدالکریم عابد کیا قیادت میں 13 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس (KPO)میں ملاقات کی،علماء کرام کے وفد نے اورنگی ٹائون‘ فقیر کالونی و دیگر علاقوں میں درپیش مسائل سے آ گاہ کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے وفد کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ وفد کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا شکریہ ادا کیاگیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’مولانا آزاد نے ایسے ہندوستان کی بنیاد رکھی جہاں علم ہر شہری کو بااختیار بناتا ہے‘، یوم پیدائش پر کانگریس کا خراج عقیدت
- کشمیر کی وادیوں کا دلکش منظر، گلمرگ سے سونمرگ تک ہو رہی ہے ژالہ باری
- ’کریڈٹ لینے اور تصویریں کھنچوانے میں سب سے آگے رہے، تو چندہ چوری پر پی ایم اور سی ایم مسلسل خاموش کیوں ہیں؟‘ جے رام رمیش
- مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر کا کیا اضافہ، 6 ماہ میں دوسری بار بڑھی قیمت
- ’قومی یوم تعلیم‘ کے موقع پر آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی خدمات کے بارے میں جانیں!
