انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے 4 داعشیوں کو وطن روانہ کردیا۔ وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر ملک بدریوں کی تصدیق کی، تاہم ان کے نام اور الزامات کی تفصیل بیان نہیں کی۔ جرمن جریدے ڈیر اشپیگل کے مطابق جرمنی روانہ کیے گئے افراد میں ایک 29 سالہ خاتون اور اسے کے 3بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے منصوبہ نہیں، مؤثر عمل درآمد ضروری: ماہر ماحولیات
- اجیت پوار کو کون بلیک میل کر رہا تھا، حکم کس نے دیا تھا؟ روہت پوار کا دیویندر فڑنویس سے سوال
- کولکاتا: رہائش گاہ کے باہر بلڈوزر کارروائی پر ابھیشیک بنرجی کا سخت ردعمل، کہا- ’آخری سانس تک پیچھے نہیں ہٹوں گا‘
- ای-20 پٹرول کے معیار کو لے کر کیرلم حکومت نے بڑے پیمانے پر جانچ شروع کی
- دہلی میں زہریلی ہوا کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ