لاہور (جسارت نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے چند لمحے قبل قذافی ا سٹیڈیم کے گردونواح میں بوندا باندی شروع ہو گئی ۔ قذافی اسٹیڈیم کے گردونواح میں بوندا باندی ہونے کے علاوہ چونگی امر سدھو، نشتر کالونی اور کوٹ لکھپت میں بھی بوندا باندی شروع ہو گئی اور ایسا لگ رہا تھا کہ اگر یہ بوندا باندی اسی طرح جاری رہی یا تیز بارش کی صورت اختیار کر گئی تو میچ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے تاہم بوندا باندی نے میچ کو متاثر نہ کیا اور پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی فتح حاصل کر لی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- اے آئی ڈیٹا سینٹرز پر روہت پوار کا بی جے پی پر طنز، بولے- ’ٹرمپ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے‘
- گوکُل تنازعہ: کولہاپور میں ہزاروں کسان سڑکوں پر، مہاراشٹر حکومت کے آرڈیننس کی واپسی کا مطالبہ
- مودی اور زیلنسکی کے درمیان فون پر بات چیت، یوکرین جنگ کے پُرامن حل کے لیے تعاون کی یقین دہانی
- پٹنہ میں گاندھی جی سے وابستہ تاریخی عمارت پر انہدام کا خطرہ، انٹیک نے حکام سے کی مداخلت کی اپیل
- دہلی: عالمی یوم اُردو کے موقع پر ’اُردو رسم الخط کی ترویج ‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد