کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلف ایئرلائن کی بینکاک جانے والی پرواز نے جناح ٹرمینل پر ہنگامی لینڈنگ کی، پرواز میں سوار بحرین کے شہری کی طبیعت ناساز ہونے کی بناء پر پرواز کراچی اتاری گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق ڈاکٹرز نے مسافر کو بنیادی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد جناح اسپتال منتقل کیا ڈاکٹروں کے مطابق مسافر کی طبیعت شوگر لیول لو ہونے کی وجہ سے خراب ہوئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- عمان کی جانب سے انڈوں کی درآمد پر پابندی، نمکل کی پولٹری صنعت کو شدید نقصان، خصوصی برآمدی زون قرار دینے کا مطالبہ
- بی جے پی اور آر ایس ایس غیر مہذب، لالچی، ذات پرست اور مردانہ بالادستی کے حامی: راہل گاندھی
- ’کمل مرجھا گیا، اسی لیے دوبارہ کھلانے کی ضرورت پڑ رہی ہے‘، بی جے پی کے ’رادھے رادھے‘ نعرے پر اکھلیش یادو کا طنز
- اتر پردیش: رام کے بعد اب رادھے رادھے کے سہارے بی جے پی…چندرکانت رائے
- مولانا فضل الرحمٰن جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا ، گورنر خیبر پختوںخوا
