ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک بند سڑک پر کھڑی گاڑیوں کو اپنی کارروائی کا نشانہ بنا ڈالا، جس میں 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ بورنو کے گورنر بابا گانا ظولوم نے بتایا ہے کہ بوکوحرام نے یہ حملہ مائی ڈوگوری ڈاما ٹورو شاہراہ کے درمیان فوج کے تلاشی کے لیے بند کی گئی ایک سڑک پر کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- کسی بھی گاڑی پر کھلنے والے سولر پینل لگ سکیں گے، ایڈوانس بکنگ شروع
- نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں،بیرسٹر گوہر
- ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ، متوقع اسرائیلی وزیر اعظم
- محسن نقوی کیا قائد اعظم ہیں ، ان کی ذات پر تبصرے کروں گا؟ رانا ثنا اللہ
- بہار کے جج کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار، کہا- ’باہوبلی کی طرح برتاؤ کرنا بند کریں‘