کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل پریکٹس میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 56رنز سے شکست دے دی۔ منگل کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پریکٹس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9وکٹوں کے نقصان پر 195رنز بنائے۔ عماد بٹ 44 رنز بناکر نمایاں رہے۔ لیام ڈاسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پشاور زلمی 139 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ لیام ڈاسن 39 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کامران اکمل اور لیونگسٹن نے بالتر تیب 22، 22 رنز بنائے۔ شاداب خان اور حسین طلعت نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- او بی سی ریزرویشن معاملہ پر سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو دیا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم
- ’دنیا میں ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ برسراقتدار طبقہ اپوزیشن کے خلاف ریلی نکال رہا ہو‘، راج ٹھاکرے کا مودی حکومت پر حملہ
- ’سازش بہت گہری ہے، اطمینان سے سمجھیے‘، مرکزی وزیر للن سنگھ کے ’آدھار‘ والے بیان پر راہل گاندھی کا اظہارِ تشویش
- سپریم کورٹ نے سلجھایا 3 ریاستوں کا دہائیوں پرانا بجلی تنازعہ، ہماچل کو 20 سال میں ملیں گے 1197 کروڑ یونٹ
- ’ای 20‘ کے نام پر 31.2 فیصد ملاوٹ والا پٹرول فروخت ہو رہا، کرناٹک حکومت نے مرکز پر عائد کیا سنگین الزام