ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راونڈ ٹیبل

کرونا وائرس: پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز، چار ہزار افراد ہلاک

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4072 افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 2955 ہو گئی ہے جب کہ مزید 83 افراد کی موت کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں