جماعت اسلامی کے تحت مہنگائی و بجلی بندش کیخلاف آج دھرنا دیا جائیگا

حیدرآبا د (اسٹاف رپورٹر) بجلی اور گیس کی طویل بندش، مہنگائی بے روز گاری، حیسکو کی غنڈہ گردی کے خلاف جماعت
اسلامی کی جانب سے احتجاج دھرنا آج بروز اتوار حیدرآباد پریس کلب کے سامنے دیاجائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں