مڈگاسکر: جیسمین طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

مڈگاسکر میں جیسمین طوفان کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔

قومی خطرات و آفات انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق طوفان ملک کے جنوبی علاقے کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔ علاقے میں مادی نقصان میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے اور 5 گھر مکمل طور پر مسمار ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں