امریکہ۔ دو مکانات میں بیک وقت دھماکے سے آگ لگنے سے 4 افراد لقمہ اجل

امریکی ریاست نبراسکا میں  دو مختلف  مکانات میں  بیک وقت  دھماکوں کے بعد آگ لگنے سے 4 افراد اپنی  جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

نیبراسکا پولیس  کا خیال  ہے کہ یہ دھماکے حملے کے   نتیجے میں  وقوع پذیر ہوئے ہیں۔

ہلاک شد گان کے  ایک دوسرے کے اقربا  نہ ہونے کی تصدیق نہیں  جا سکی تو  سیکیورٹی قوتوں     کا کہنا ہے کہ  جائے وقوعہ کے درمیان  کوئی تعلق نہ ہونے   کا کہنا   ایک مشکل  بات ہے۔

دھماکے ہونے والے  محلے میں  فوٹیج   میں  تعین کردہ ایک  گاڑی کی تلاش کی جا رہی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  انہیں  دھماکے سے قبل   گولی چلے کی آواز سنائی دی ۔

  فائر فائٹرز کے بیان کے مطابق  دونوں گھروں  میں آتش گیر مادہ استعمال کیا گیا ہے، لہذا   بیک وقت رونما ہونے  ان دونوں واقعات کے درمیان  تعلق ہونے  والی نذر آتش کرنے کی  کاروائی ہونے کا شہبہ  ظاہر کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں