ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل چیلنج کپ ، کے آر ایل، نیوی اور پاک افغان چمن اپنے میچز میں کامیاب

راولپنڈی:پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف)کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی،

کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو ایف سی کو شکست دے کر کامیابی سمیٹی،آر ایل گراﺅنڈ راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچ میں میزبان ٹیم کے آر ایل نے پی او ایچ واہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-7سے ہرایا۔

https://www.facebook.com/PakistanFootballOfficial/photos/pcb.710259890475180/710259747141861/?__cft__[0]=AZUGfDpbUfWDex-YjWjlcokc0-JP8zU_8u7DF5yh_WAbGXIk-XUoui01lapGm184RFXngzdrt0IX2auG-XkV6qVvF6fEGgrn84t8a9bROnrKIOCWpSEtVmqY2ufTmO_-W2EWVBoGQVFHi9RvkfGWfVXR__tn__=*bH-R

 فاتح ٹیم کی طرف سے معین نے ہیٹ ٹرک سکور کی ،کے پی ٹی گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نیوی نے پولیس کے خلاف 0-1سے کامیابی حاصل کی ، فاتح ٹیم کی طرف سے واحد گول نعمان نے کیا ،عیسی خان سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاک افغان چمن نے نمسو ایف سی کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی اشرف نے فاتح ٹیم کی طرف سے ہیٹ ٹرک سکور کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں