ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالینڈ میں قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی مذمت

Saudi Arabia

ریاض:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ میں ایک انتہا پسند کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن کریم کا مقدس نسخہ کی بے حرمتی کی ہے جس کی سعودی عرب نے شدید مذمت کی ہے۔

غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق انتہا پسند شہری کی جانب سے مقدس نسخہ کو پھاڑنے کی ناپاک جسارت کی گئی تھی، سعودی عرب نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا ہے۔

 سعودی وزارت خارجہ نے کہا ضرورت اس بات کی ہے کہ بات چیت، رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلایا جائے، نفرت اور انتہا پسندی کی وجوہات کو مسترد کرد یا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں