امریکہ کی مختلف ریاستیں اس وقت شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں اور ٹیکساس میں حال ہی میں آنے والے برفانی طوفان سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ برف باری کی وجہ سے لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ جمعرات کو ٹیکساس، آرکنساس، مسی سپی اور ٹینیسی میں ساڑھے چار لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم تھے۔ خبر رساں ‘اے ایف پی’ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- اعظم خان نے جیل سے رہا ہونے کے بعد کہا کہ تبدیلی نہیں سیلاب آئے گا!
- پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں
- سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر پی ایم مودی اور کانگریس صدر کھڑگے نے پیش کیا خراج عقیدت
- چیٹ بیک اپ کے لیے واٹس ایپ کا انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج پر کام جاری
- جی ٹی اے سکس: ویڈیو گیمز شائقین کا طویل انتظار ختم