امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ کاؤنٹی سین لوئس اوپسو میں کچھ علاقوں پر پانچ انچ بارش جب کہ کچھ مقامات پر سات انچ بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان کاؤنٹی میں رواں ہفتے میں 15 انچ تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو کیلی فورنیا میں ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان اور وفاق کو مطلوبہ امداد فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- اعظم خان کی عبوری ضمانت کے خلاف ای ڈی کی عرضی خارج، سپریم کورٹ کا مداخلت سے انکار
- اڈیشہ: سمندری طوفان ’اکوان‘ کی تباہی سے قبل بڑے پیمانے پر تیاریاں، 50 ہزار افراد منتقل، 3 ہزار ریلیف شیلٹر قائم
- اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر سونیا گاندھی نے جاری کیا جذباتی پیغام، راہل-پرینکا نے بھی دادی کو کیا یاد
- سمراٹ چودھری کے پروگرام میں نشانت کمار کو دھکا دیے جانے سے جے ڈی یو ناراض، سخت رد عمل کا کیا اظہار
- پنجاب پی سی ایس مینز کے انٹرویو پر ہائی کورٹ نے 16 دسمبر تک عائد کی پابندی