ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالی وڈ سپر ہیرو’شیزام‘ کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام

لاس اینجلس: ہالی وڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم ’شیزام‘ کی کاسٹ نے پاکستانی فلم شائقین کیلئے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔

ڈی سی یونیورس کی فلم ’شیزام‘ کا سیکوئیل حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور انہیں معلوم ہے کہ پاکستان میں بھی ان کے فین پائے جاتے ہیں۔

فلم کے سپر ہیرو زچیری لیوی اور دیگر کاسٹ نے ایک ویڈیو پیغام میں پاکستانی شائقین کو’سلام پاکستان‘ کے الفاظ سے مخاطب کیا ہے۔

ہالی وڈ اداکار زچیری لیوی نے کہا کہ شیزام، واپس آگیا ہے، یہ دنیا کو سب سے برے دشمنوں سے بچانے کی لڑائی لڑ رہا ہے۔

انہوں نے پاکستانی فین سے درخواست کی کہ وہ فلم کی ٹکٹ خریدیں اور سینما میں جاکر ’شیزام‘ کو دیکھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں