سمندری طوفان ‘بپر جائے’ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے جب کہ طوفان سے تباہی کے خدشے کے پیشِ نظر دونوں ملکوں کے ساحلی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ بھارت میں طوفان سے متاثر ہونے والے ممکنہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پاکستان میں بھی کیٹی بندر، ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا شروع کر دیا گیا ہے۔ طوفان ممکنہ طور پر جمعرات کی شام بھارت کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں اور پاکستانی علاقے کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- کپل مشرا کے دفتر کے باہر پندرہ گولیاں چلانے والا گینگسٹر انکاؤنٹر میں مارا گیا
- گردابی طوفان اکوان: اڈیشہ میں 3 لاکھ لوگوں کا ریسکیو، 45 ٹرینیں رَد، 20 ریاستوں کا موسم اثرانداز!
- ’…تو ہندوستانی وزیر اعظم بھی وہاں ہوتے‘، ٹرمپ اور پوتن کے ساتھ جن پنگ کی تصویر شیئر کر راہل نے مودی پر کیا حملہ
- ناسا کے وائجر ون نے غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا
- دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو چوری کیخلاف کارروائی؛ 26 ہزار ڈیجیٹل بٹوے نشانے پر