کھیل

افغانستان، جنوبی افریقا پہلی دو طرفہ سیریز کے لیے شیڈول جاری

دبئی (آئی این پی) افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلی دو طرفہ سیریز کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)جنوبی افریقا کیخلاف 3 میچز پر مشتمل سیریز کی میزبانی کرے گا جبکہ تینوں میچز شارجہ کے تاریخی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے،شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں 18سے 22ستمبر کے دوران میچز کھیلیں گی، یہ سیریز افغانستان کے فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ نہیں تھی،دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کی سیریز آئرلینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ کے شیڈول میچز سے محض 5روز قبل اختتام پذیر ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button