ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحرین میں ایران سے تعلقات کےشبہ میں 14افراد کوسزائیں سنادی گئیں

منامہ:بحرین کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ ایران سےتعلقات پر 14افراد کو سزائیں سنا دی  ہیں ۔

بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق ملزمان کو تخریب کاری اور ریاستی سلامتی متاثر کرنے کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ بعض افراد کو 3 سال قید اور جرمانوں کی سزا سنائی گئی ہے۔

وزارت داخلہ بحرین کا کہناہے کہ ملزمان کو جرم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ بعض مشتبہ افراد کے ایرانی پاسداران انقلاب سے مبینہ روابط کی تحقیقات جاری ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں