ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید الاضحیٰ پر شوبز ستاروں کا شوخ انداز

پاکستانی شوبز شخصیات بھی عید الاضحیٰ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہیں۔

اداکاروں اور فنکاروں نے خوبصورت روایتی لباس زیب تن کیے، قربانی کا اہتمام کیا اور اہلِ خانہ کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔

کئی معروف ستاروں نے اپنی عید کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، جنہیں بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

عید کے پہلے دن شوبز ستارے نہ صرف خوشی بلکہ عبادت اور شکرگزاری کے جذبات میں بھی ڈوبے دکھائی دیے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں