پاکستانی اداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ جویریہ جمشید نے اہلِ خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں سادہ اور پروقار تقریب میں نکاح کرلیا۔

اداکارہ نکاح اور استقبالیے کی تقریبات میں خوبصورت عروسی لباس میں دکھائی دیں۔ انہوں نے شوہر کے ہمراہ خوشگوار انداز میں تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جویریہ جمشید ڈرامہ سیریل ’بانو‘ سمیت متعدد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ ان کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں