ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن (ورلڈ ٹیچر ڈے) آج5اکتوبر کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جس میں اساتذہ کرام کی عظمت کے اعتراف میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا۔ ورلڈ ٹیچر ڈے ہر سال100 سے زائد ممالک میں منایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں